رشتہ جتایا نہیں جاتا۔۔۔ نبھایا جاتا ہے۔۔ پھر چاہئے دور ہو یا پاس ۔ ۔۔ اشفاق احمد نیکیاں کرتے جاؤدریا میں ڈالتے جاؤ۔ جب کبھی زندگی میں کوئی طوفان آیاتو یہی نیکیاں کشی بن جائیں گی۔ اشفاق احمد اگر تو نے سچ بولنا ہے تو اپنے بارے میں بولنا ‘
دوسرے لوگوں کی بابت سچ بول کر ان کی زندگی عذاب میں نہ ڈال دینا. ایسا فعل جھوٹ سے بھی برا ہوتا ہے۔ اشفاق احمد اس دنیا میں سکون سے جینے کی ایک ہی تدبیر ہے کہ ہر انسان کے پاس ایک وسیع قبرستان ہو جہاں وہ اپنی غلطیوں اور خامیوں کو دفنا آیا کرے۔ اشفاق احمد