جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

معاملات بگڑنا شروع،ججوں کیخلاف پارلیمنٹ کی توہین پر کارروائی،حکومت نے حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 19  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ سب سے سپریم ہے اس کی عزت کی حفاظت کرنا اسپیکر کا فرض ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر مملکت طلال چوہدری نے کہا کہ ان کی اطلاع کے مطابق ابھی ریفرنس دائر نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ اسپیکر پارلیمنٹ کے کسٹوڈین ہیں اس لیے پارلیمنٹ کی عزت اور تحریم کی حفاظت کرنا ان کا فرض ہے۔

طلال چوہدری نے کہا کہ دنیا میں اصول ہے کہ پارلیمنٹ سب سے سپریم ہوتی ہے ٗ پارلیمنٹ کی توہین کا ایک اصول ہے ٗ دنیا میں بہت ملک ایسے ہیں جہاں بہت افسران اور ججوں کے خلاف پارلیمنٹ کی توہین پر کارروائی ہوئی۔وزیر مملکت نے کہاکہ ریاست عوام اور پارلیمنٹ کی توہین سب سے سپریم ہے اور اسپیکر کا فرض بنتا ہے کہ وہ اس ذمہ داری کو نبھائے کیونکہ اگر کوئی ادارہ اپنی عزت نہیں کرائے گا تو کوئی اس کی عزت نہیں کرے گا۔

موضوعات:



کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…