بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

چوہدری نثار کل شام 5بجے کیا کرنے جارہے ہیں؟نوازشریف سمیت (ن) لیگی قیادت کے چہروں پر ہوائیاں اڑنے لگیں

datetime 19  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیر داخلہ چوہدری نثارکا کل شام 5بجے اہم پریس کانفرنس کرنے کا اعلان۔نجی ٹی وی کے مطابق ( ن)لیگ کے رہنما پرویز رشید اور چوہدری نثار کے درمیان بیان بازی کے بعد سابق وفاقی وزیر داخلہ نے اہم پریس کانفرنس کا اعلان کردیا ہے ۔چوہدری نثار کل شام پانچ بجے پریس کانفرنس کریں گے

جس میں وہ ممکنہ طور پر پرویز رشید کے بیانات سے متعلق تفصیلی جواب دیں گے ۔یاد رہے کہ گزشتہ روز چوہدری نثار اور پرویز رشید کے درمیان بیان بازی کی جنگ اس وقت شروع ہوئی جب پرویز رشید نے ایک انٹرویو میں کہا کہ وزیر داخلہ ہوتے ہوئے بھی ہمارے خلاف فیصلے ہوئے اس پر چوہدری نثار بھی میدان میں آگئے اور ان کے ترجمان نے سینیٹر پرویز رشید کے بیانات پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ لوگوں نے اپنی غلطیوں اور کوتاہیوں کا سارا بوجھ وزارت داخلہ،اسٹیبلشمنٹ پرڈال دیا ہے،ایسے لوگوں کی سوئی وزارت داخلہ اور سابق وزیرِداخلہ پرآکر پھنس گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…