ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی اسمبلی رکنیت معطل ہونے کا امکان

datetime 14  اکتوبر‬‮  2014 |

الیکشن کمیشن کو 903 ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں کی تفصیلات موصول ہوگئیں جبکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک سمیت اب تک 168 ارکان نے تفصیلات جمع نہیں کرائیں۔

الیکشن کمیشن کے مطابق 903 ارکان پارلیمنٹ کی جانب سے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرادی گئی ہیں جن میں سینیٹ کے 100 اور قومی اسمبلی کے 278 اراکین شامل ہیں جبکہ سندھ اسمبلی کے 134، پنجاب کے 249، خیبرپختونخوا کے 87 اور بلوچستان اسمبلی کے 55 ارکان نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرائی ہیں۔

الیکشن کمیشن کے حکام کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک سمیت اب تک 268 ارکان کی جانب سے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائی گئی ہیں۔ حکام کا کہنا تھا کہ اگر پرویز خٹک نے  اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائی تو ان کی اسمبلی رکنیت بھی معطل کی جاسکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…