منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

اجڑا ہوا باغ

datetime 19  اگست‬‮  2017 |

دل میں محبت نہیں تو انسان صرف ایک اجڑا ہوا باغ ہے۔ آسکر وائلڈ۔ اگر کوئی یہ کوشش کرتا ہے کہ سب اسے اچھا سمجھیں تو وہ بے وقوفوں کا سردار ہے۔ کولن پاؤل دن کو اس طرح نہ دیکھو کہ تم نے کیا پایا ہے ، بلکہ یہ سوچو کہ

آج تم نے کیا بویا ہے۔ رابرٹ لوئیس بڑے نصیب والے ہیں جنھیں تاریک ترین لمحوں میں بھی امید کی کرن نظر آتی ہے۔ مارٹن لوتھر سب سے اہم کام خدا کی پہچان ہے، اور جو یہ کرگیا وہی حقیقی انسان ہے۔ مارٹن لوتھر

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…