مستقبل کل ان کا ہے ، جنھیں آج اپنے خوابوں پر یقین ہے۔آسکر وائلڈ دل میں محبت نہیں تو انسان صرف ایک اجڑا ہوا باغ ہے سب سے بہترین اور پیاری چیزیں کبھی بھی ہاتھوں اور
آنکھوں کی دسترس میں نہیں۔ یہ تو صرف دل سے محسوس کی جا سکتی ہیں۔ ہیلن کیلر بڑے نصیب والے ہیں جنھیں تاریک ترین لمحوں میں بھی امید کی کرن نظر آتی ہے۔