ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

ججوں کی تقرری جوڈیشل کونسل نہیں بلکہ پارلیمنٹ اور کابینہ منظور کریگی،شاہد مسعود نے نواز،زرداری منصوبہ لیک کردیا

datetime 19  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی و سینئر اینکر پرسن شاہد مسعود نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کا منصوبہ لیک کر دیا،نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ میری آصف زرداری کو نصیحت ہے کہ وہ سابق وزیراعظم نوازشریف سے دور رہیں،

شاہد مسعود کا کہناتھا کہ معاملہ اب 62،63سے آگے نکل گیا ہے۔62،63کا معاملہ انتہائی خطرناک ہے،شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ دونوں رہنمائوں کی ڈیل میں یہ طے پایا ہے کہ ججوں کی تقرری جوڈیشل کونسل نہیں بلکہ پارلیمنٹ اور کابینہ منظور کریگی،انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ججوں کا احتساب جوڈیشل کمیشن میںنہیں بلکہ پارلیمنٹ میں ہوگا، اس ڈیل میں یہ بھی طے پایا ہے کہ کور کمانڈرز کی تقرریاں وہ بھی کابینہ منظور کرے اور بریگیڈیئر لیول سے اوپر کی تقرریاں بھی کابینہ ہی منظور کریگی،یہ معاملہ پتہ نہیں کس طرح جا رہا ہے یہ میرا تجزیہ نہیں بلکہ خبر ہے لہٰذا نواز شریف اور آصف زرداری دونوں احتیاط کریں۔‎شاہد مسعود نے پروگرام میں مزید کیا کہاآپ بھی سنئے:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…