منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

غلط

datetime 19  اگست‬‮  2017 |

کچھ نہ سمجھنا غلط سمجھنے سے بہتر ہے۔آئن سٹائن اپنی زندگی میں ہم جتنے دل راضی کر لیں ،اتنے ہی ہماری قبر میں چراغ جلیں گے،زندگی کے بعد کام آنے والے چراغ زندگی میں ہی جلائے جاتے ہیں،کوئی نیکی رائیگاں نہیں جاسکتی۔واصف علی واصف زندگی کی حقیقت سے بہت سنجیدہ اور بہت رنجیدہ نہ ہوں

ایک بات تو طے ہے کہ آپ اس سے بھا گ نہیں سکتے۔۔۔!خلیل جبران برے لوگوں کو بھول کر اچھے لوگوں کی تلاش سے کہیں بہتر ہے کہ ہم لوگوں کی بری باتیں بھول جائیں اور اُن کی اچھی باتوں کو تلاش کریں۔محمد علی ضمیر مرتا ہے احساس کی خاموشی سے یہ وہ وفات ہے جس کی خبر نہیں ہوتی۔۔۔جارج برناڈ شا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…