ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

ریحام خان نے خیبر پی کے میں بلین ٹری منصوبے میں کرپشن کی نشاندہی کر دی

datetime 19  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے خیبر پی کے میں بلین ٹری منصوبے میں کرپشن کی نشاندہی کرتے ہوئے فاریسٹ آفیسر پر چار کروڑ روپے کمیشن بنانے کا الزام لگا دیا۔

ریحام خان نے احتساب کمیشن کے پاس پڑی درخواست ٹویٹ کر دی۔ درخواست میں فاریسٹ آفیسر پر چار کروڑ روپے کمیشن بنانے کا الزام ہے اور کہا گیا ہے کہ ڈیڑھ کروڑ پودوں میں سے ایک بھی نہیں لگایا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…