ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

نواز شریف آج ریلی کے دوران جاں بحق بچے کے گھر تعزیت کیلئے جائینگے

datetime 19  اگست‬‮  2017 |

لاہور(آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف آج جی ٹی روڈریلی میں گاڑی کی ٹکرسے جاں بحق ہونے والے بچے کے گھرتعزیت کیلئے جائیں گے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف جی ٹی روڈریلی کے دوران گاڑی کی ٹکرسے جاں بحق ہونے والے بچے کے گھرجائیں گے اوراس کے اہل خانہ سے اظہارتعزیت کریں گے ،

سابق وزیراعظم آج وزیرآبادبھی جائیں گے ،جہاں وہ ایک تعزیت میں شرکت کریں گے ۔ترجمان مسلم لیگ ن کے مطابق سابق وزیراعظم نوا زشریف نے دوبارہ سیاسی سرگرمیاں شروع کردی ہیں ،25اگست کوایوان اقبال لاہورمیں مسلم لیگ لائیرزونگ کی تقریب ہوگی ،جس میں سابق وزیراعظم نوازشریف مہمان خصوصی ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…