ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین کے جی پی فنڈ میں اضافہ کردیاگیا،تفصیلات جاری

datetime 18  اگست‬‮  2017 |

خانیوال (آئی این پی )سرکاری ملازمین کا جی پی فنڈ کی شرح منافع بڑھا دی گئی ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی تفصیل کے مطابق حکومت پاکستان کے گریڈ 1تا 22کے سرکاری ملازمین کے جی پی فنڈ (جنرل پراویڈنڈ فنڈ )کی نئی شرحوں کا اعلان کر دیا ہے

نئی شرحوں کا اعلان کر دیا ہے نئی شرح کے مطابق سرکاری ملازمین کا جی پیفنڈ 11.10فیصد سے بڑھا کر 11.30فیصد کر دیا گیا ہے ضلعی صدر ایپکا چوہدری شوکت علی نے جی پی فنڈ کے شرح میں اضافے کو خوش آئند قرار دیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…