جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

جب کلثوم نواز وزیراعظم پاکستان بنیں گی۔۔۔! ن لیگی رہنما نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 18  اگست‬‮  2017 |

لاہور (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کی خاتون رکن اسمبلی حنا پرویز بٹ نے سوشل میڈیا پر سیاسی ماحول گرما دیا۔ رکن پنجاب اسمبلی حنا بٹ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا ہے کہ ’’کتنا اچھا لگے گا جب میڈیا وزیر اعظم کلثوم نواز پکار رہا ہو گا‘‘۔ اس ٹوئٹ کے آتے ہی سوشل میڈیا کا سیاسی ماحول گرم ہو گیا ہے۔

ٹویٹر صارفین کی بڑی تعداد نے اس پر اپنی اپنی رائے اور تبصرے دینا شروع کر دئیے ہیں۔متعدد صارفین نے اس تجویز کو خوش آئند قرار دیا، کچھ صارفین نے انشا اللہ لکھا تو کچھ نے لکھا کہ روک سکتے ہو تو روک لو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…