ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

نوازشریف کو جیل میں ڈالنے کی تیاریاں،وفاقی وزیر شدید مشتعل،نیب کو دھمکی دیدی

datetime 18  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر مملکت طلال چوہدری نے کہا ہے کہ نوازشریف کوگھربھیجنے،سزادینے،جیل میں ڈالنے کی عجلت لگتی ہے، نیب ایسا کام نہ کرے کہ کل اس کے لوگ خود جیل میں ہوں ،نظرثانی کا فیصلہ آنے دیں،جلدی کس بات کی ہے۔ وہ جمعہ کو نجی ٹی وی گفتگو کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ نیب کوآزادانہ طورپرکام کرنا چاہیے، نیب ایسا کام نہ کرے کہ کل اس کے لوگ خود جیل میں ہوں ،

نوازشریف کی نیب میں پیشی کی کیااہمیت ہے؟ لگتا ہے نوازشریف کوگھربھیجنے،سزادینے،جیل میں ڈالنے کی عجلت لگتی ہے۔انہوں نے کہا کہ نظرثانی کا فیصلہ آنے دیں،جلدی کس بات کی ہے۔انہوں نے کہا کہ پانامہ فیصلے میں تضاد موجود ہے،جے آئی ٹی میں بھی تضاد تھا،اس فیصلے کے بعد نوازشریف کا فائدہ ہوا ہے،ناراض کارکن بھی واپس آگئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…