ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

پیپلزپارٹی کے مزید دو اہم رہنما تحریک انصاف میں شامل

datetime 18  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے مزید دو اہم رہنما تحریک انصاف میں شامل، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کی دو وکٹیں گرا دی ہیں، بہاولنگر سے پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے راؤ اعجاز علی خان اور راؤ حشمت اللہ پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے ہیں، ان کی شمولیت کا باضابطہ اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بہاولنگر کی سیاست میں بڑی تبدیلی آئی ہے،

پیپلز پارٹی کے راؤ اعجاز علی خان اور راؤ حشمت علی نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے، واضح رہے کہ راؤ اعجاز علی خان پیپلز پارٹی کی طرف سے 2002 سے 2007 تک ایم پی اے بھی رہ چکے ہیں اس کے علاوہ وہ بہاولنگر میں پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر بھی رہے ہیں، پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کی بہاولنگر آمد کے موقع پر ان کی شمولیت کا باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…