جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

آصف علی زرداری سے ملاقات، ن لیگ کے اہم رہنما نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

datetime 18  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آصف علی زرداری سے ملاقات، ن لیگ کے اہم رہنما نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا، تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنما تنویر زمان رندھاوا نے ن لیگ کو الوداع کہتے ہوئے پیپلز پارٹی کو گلے

لگا لیا۔ تنویر زمان رندھاوا نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے دوران کیا، اس ملاقات کے موقع پر پی پی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ اور فیصل آباد ڈویژن کے صدر حسن مرتضیٰ بھی موجود تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…