کسی اور کی طرح بننے سے بہتر ہے کہ تم اپنی ایک پہچان بناؤ افضل انسان وہ ہے جو اپنی اصلاح کی کوشش کرتا ہے۔ جو یہ سوچ کر لڑے کہ
میں ہار جاؤں گاتو وہ ضرور ہار جائے گا۔ زندگی کا سب سے مشکل کام اپنے علم پر عمل کرنا ہے۔ اگر غرور کوئی علم ہوتا تو اسکے سندیافتہ بہت ہوتے