اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی سیاست میں انٹری؟ اصل کہانی کھل کر سامنےآ گئی

datetime 18  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیڑنگ ڈیسک)مریم نواز کے بیٹے اور نوازشریف کے نواسے جنید صفدر کا کہناہے کہ میں دوسروں کے آزادی رائے کو سمجھتا ہوں اور اس کا احترام بھی کرتاہوں .نجی ویب سائٹ کی جانب سے لکھا جانے والا آرٹیکل صرف صارفین کو ہنسانے کیلئے لکھا گیاہے لیکن یہ ہمارے جیسے ہی لوگ ہیں جنہوں نے وضاحت کرنے کیلئے چھوڑ دیاہے.تاہم میں نے ایسا کوئی پیغام نہیں جاری کیا ہے اور یہ سراسرغلط ہے بلکہ سچائی یہ ہے کہ میں اپنی ماسٹر ڈگری مکمل کرنے کیلئے’ یوس ایل‘ یونیورسٹی میں داخلہ حاصل کرنے کیلئے ستمبر

میں واپس لندن جا رہاہوں ۔واضح رہے کہ ایک ویب سائٹ کی جانب سے ایک آرٹیکل شائع کیا گیا تھا جس میں انہوں نے لکھا کہ کیپٹن صفدر جلد ہی سیاست میں قدم رکھنے والے ہیں اور انہوں نے اعلان کر دیاہے.تاہم جنید صفدر کی جانب سے اس آرٹیکل اور ایسی تمام افواہوں کی تردید کر دی گئی ہے اور اس آرٹیکل کو محض لوگوں کو ہنسانے کیلئے لکھا جانے والا مواد قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ وہ آزادی اظہار رائے کو سمجھتے ہیں اور اس کا احترام کرتے ہیں تاہم میں اپنی پڑھائی مکمل کرنے کیلئے ستمبر میں لندن جار ہاہوں۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…