بعض اوقات کوئی شکست ایسی بھی ہوتی ہے جس کے دامن میں فتح سے ز یادہ کامیابیاں ہوتی ہیں۔ مشکلات میں گھبرانا نہیں چاہیئے ستارے ہمیشہ اندھیرے میں ہی چمکتے ہیں ۔ ارسطو کامیابی کا دارومدار آپ کی محنت پر ہوتا ہے ۔ سٹیو جابز جسے ہارنے کا خوف ہے وہ ضرور ہارے گا۔ بل گیٹس