بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ آج رات واہگہ بارڈر پر کیا کرنیوالے ہیں؟خبر سن کربھارت میں ہلچل مچ گئی

datetime 13  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آج پورے پاکستان میں جشن آزادی کی تقریبات جاری ہیں، اسی طرح پاکستان میں آرمی کی طرف سے واہگہ بارڈر پر بھی رات بارہ بجے 70 ویں جشن آزادی کی تقریب بھی منعقد کی جائے گی، اس تقریب میں واہگہ بارڈر پر نہ صرف پاکستان کی تاریخ کا بلکہ ایشیا کی تاریخ کا سب سے اونچا جھنڈا لہرایا جائے گا، اس پاکستانی

جھنڈے کی بلندی 400 میٹر ہو گی اور آرمی چیف قمر جاوید باجوہ اس پرچم کو لہرائیں گے، واہگہ بارڈر پر 70 ویں جشن آزادی کی بڑی تقریب ہو گی۔ یہ پاکستان کا بڑا پرچم اور دنیا کا آٹھواں بڑا پرچم ہے۔ یہ پاکستانی پرچم دور تک دیکھا جا سکے گا، واہگہ بارڈر پر بھارت نے کئی بار اپنا پرچم لہرانے کی کوشش کی، پرچم پھٹ جاتا تھا یا پھر گر جاتا تھا۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…