بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

یقین ہے کہ نوازشریف گھر سے بھی باہر نکال دیا جائےگا،ظفر علی شاہ

datetime 13  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے سینیٹر ظفر علی شاہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نے بہت سے لوگوں کی مرضی کےخلاف ریلی نکالی ہے جن میں چوہدری نثار اور اور شہباز شریف بھی شامل ہیں اس لئے وہ آپ کی ریلی میں شامل بھی نہیں ہوئے، آپ صرف اپنی لڑائی لڑ رہے ہیں،

اگر آپ ذاتی کی بجائے سیاسی لڑائی لڑتے تو اس سے بھی زیادہ لوگ آ سکتے تھے،انہوں نے کہا کہ آپ کو سیاسی لڑائی لڑنی چاہئے تھی لیکن آپ نے تو ذاتی مسئلے پر زور دیا اور سپریم کورٹ سے گلے شکوے شروع کر دیئے،اور کہا کہ صدر اسحاق نے نکالا پھر، صدر مشرف نے اور اب سپریم کورٹ نے نکال دیا ہے،ظفر علی شاہ نے کہا کہ مجھے ڈر لگ رہا ہے کہ میاں صاحب نے جو اپنے گھر والوں کے ساتھ حشر کیا ہے یقین ہے کہ آپ کو گھر سے بھی باہر نکال دیا جائےگا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…