منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

چین کے نائب وزیر اعظم پاکستان پہنچ گئے

datetime 13  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی جمہوریہ چین کے نائب وزیراعظم وانگ یانگ اپنے وفد کے ہمراہ پاکستان کے دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں،چینی نائب وزیراعظم وانگ یانگ پاکستان کے70ویں یوم آزادی کی تقریب میں شرکت کرنے کےلئے پاکستان آئے ہیں،چین کے نائب وزیراعظم وانگ یانگ وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی، صدر مملکت ممنون حسین سے ملاقاتیں بھی کریں گے،

ملاقات میں سی پیک منصوبے سمیت دیگر منصوبوں کو زیر غور لایا جائےگا،نجی ٹی وی کے مطابق چینی وزیراعظم اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ دو روزہ دورہ پر پاکستان آئے ہیں،چینی نائب وزیراعظم وانگ یانگ پاکستان کی یوم آزادی کی تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے،دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ چینی نائب وزیراعظم کی پاکستان کے یوم آزادی میں شرکت دونوں ممالک کی سچی اور مضبوط دوستی کی عکاس ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…