ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

کوئٹہ دھماکے کا مقصد کیا تھا؟ آرمی چیف جنرل باجوہ کا اہم انکشاف

datetime 13  اگست‬‮  2017 |

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ کوئٹہ دھماکہ یوم آزادی کی تقاریب کو سبوتازکرنے کی کوشش ہے۔ دھماکہ کوئٹہ کے حساس ترین علاقے میں ہوا تھا، جائے دھماکہ کے قریب ایف سی ہاسٹل اور بلوچستان اسمبلی ہے جبکہ اس کے قریب ایک نجی ہسپتال بھی واقع ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ

( آئی ایس پی آر )کے مطابق دہشت گردوں نے سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنا کر دھماکہ کیا ہے جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 8 جوان جبکہ 7 عام شہریوں سمیت 15 افراد شہید ہوگئے ہیں جبکہ اس دھماکے میں 25 افراد زخمی ہوگئے ہیں زخمیوں میں اکثریت کی حالت انتہائی تشویشناک ہے ، تمام زخمیوں کو سی ایم ایچ کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…