منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

جہالت

datetime 12  اگست‬‮  2017 |

جہاں صرف جہالت ہی خوش رکھ سکتی ہو، وہاں عقل مند ہونا بیوقوفی ہے۔آئن سٹائن..میں زمانے کا قیاس اپنے اس قول سے نہ کروں کہ “ کل تھا اور کل ہو گا “(خلیل جبران)لباس اس قسم کا پہننا چاہیئے جس کو عوام اور جاہل دیکھ کر حسد نہ کریں اور اعلٰی طبقے والے تم کو حقیر نہ سمجھیں“(حکیم امین الدولہ)جو آپ کی غلطیوں کی نشاندہی کرتے ہیں وہی آپ کے سچے دوست ہیں۔

اگر مفلسی کسی ہیئت (وجود) میں میرے سامنے آجائے تو میں دنیا بھر کے کافروں کے خلاف جہاد چھوڑ کر سب سے پہلے مفلسی کو قتل کروں‌گا کیونکہ یہ وہ چیز ہے جو سب سے جلدی انسان کو کفر کی طرف لے جاتی ہے۔ (حضرت علی )بے نمازی کو قرض نا دو جو اللہ سبحان و تعالٰی کا قرض‌ادا نہیں‌کرتا وہ تمھارا کیا کرے گا شیخ سعدی رح

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…