جمعہ‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2026 

اپنے حکم کی تعمیل

datetime 12  اگست‬‮  2017 |

اپنے حکم کی آپ تعمیل کرو، تمام تفکرات سے چھوٹ جاؤ گے۔ جوہن سٹاؤرٹ جو کنجی استعمال کی جاتی ہے وہ صاف اور چمکدار رہتی ہے۔ فرینکلن یقین کے ساتھ لڑو پھر دیکھو کیسے ہار سکتے ہو۔ پلیٹو جب کوئی ہر وقت تمہاری عیب جوئی کرے تو اس انسان کو مکمل طور پر نظر انداز کرو۔ پلیٹو اچھائی خوبصورتی ہے۔ پلیٹو انصاف کے بغیر علم مکاری ہے، حکمت نہیں۔ پلیٹو مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ دشمنوں سے بچنے کا انتظام میں خود کر لوں گا۔ والٹیئر

جو غلطی سے ڈرتا ہے وہ تجربہ نہیں کرتا اور جو آزمائش کے عمل سے نہیں گزرتا وہ کچھ نہیں سیکھتا ۔ ولیم میلک میرے علم اور عزت و کامیابی کا راز یہ ہے کہ میں نے اپنے جہل کو سمجھ لیا ہے ۔ بقراط جیسا سوچو گے ویسے بنو گے۔ تمہارے خیالات ہیغیر ضروری بحث ہمارے کسی بھی قریبی دوست کو ہم سے جدا کر سکتی ہے۔ لارڈ چسٹر فیلڈہر ناکامی کے بعد کامیابی حاصل ہوتی ہے ۔ شرط یہ کہ ناکامی کے بعد مایوس نہ ہو ا جائے ۔ والٹیر پلیٹو میرا یار ہے، ایرسٹوٹل میرا دوست ہے لیکن میری سب سے بہترین ساتھی سچائی ہے۔ نیوٹن والدین کا کام بچوں کو دولت دینا نہیں ، ان کو ایسی تربیت دینا ہے جو انہیں اوروں کی عزت اور احترام کرنا سکھائے۔ پلیٹو جرات کا مطلب ہے یہ جاننا کہ کس چیز سے ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ پلیٹو دنیا کی سب سے بڑی دولت ہے تھوڑے میں پر اطمینان زندگی گزارنا۔ پلیٹوسچائی میں نقصان زیادہ ہے جھوٹ میں نفع زیادہ ہے۔ پلیٹو کوئی بھی آدمی دوسرے کو نقصان دے سکتا ہے لیکن ہر آدمی دوسرے کا بھلا نہیں کر سکتا۔ پلیٹو ؑ عظیم بننا چاہتے ہو تو اپنے آپ اور اپنی چیزوں کی محبت میں وقت ضائع مت کرو بلکہ انصاف کرو اور انصاف کرنے والے کو پسند کرو۔ پلیٹو تھوڑا کرو پر اچھا کرو۔ پلیٹو میری کوئی بھی ایجاد حادثاتی نہیں تھی، میں نے ہر چیز کے لیے ہمیشہ کام کیا ہے، محنت کی ہے پلیٹوضرورت ایجاد کی ماں ہے۔ پلیٹو میں صرف ایک چیز پر یقین رکھتا ہوں، ارادے کی پختگی۔ جوزف سٹالن مجھے کسی پر اعتبار نہیں ہے،

اپنے آپ پر بھی نہیں۔ جوزف سٹالن سادگی میں سچائی ہے۔ جوزف سٹالن مجھے کوئی اور ثبوت درکار نہیں ہے، صرف میر ے انگوٹھے کی تخلیق ہی خدا کے وجود کی گواہی ہے۔ نیوٹن

موضوعات:



کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…