منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

نااہلی کا مقدمہ عالمی عدالت لے جائو ںتو وہ ایک منٹ میں فیصلے کو ختم کردے،نوازشریف

datetime 12  اگست‬‮  2017 |

لاہور(آن لائن)سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے منتخب وزیر اعظم کی نا اہلی کے معاملے کو اگر عالمی عدالت میں لے جائوں تو وہ ایک منٹ میں اس فیصلے کو ختم کردے گی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق نواز شریف گوجرانوالہ سے لاہور روانگی سے قبل مشاورتی اجلاس کی صدارت کی جس میں غلام دستگیر ،عابد شیر علی ،خرم دستگیر ،ماروی میمن ،رانا ثنا اللہ اور انجینئر امیر مقام شامل تھے ۔

مشاورتی اجلاس میں نواز شریف نے کہا کہ میری نا اہلی کا فیصلہ پہلے ہی ہو چکا تھا،ہم سپریم کورٹ میں کچھ بھی کر لیتے یہ ہی فیصلہ ہونا تھا ،اگر سپر یم کورٹ کے اس فیصلے کو عالمی عدالت میں لے جاں توعالمی عدالت ایک منٹ میں اس فیصلے کو ختم کر دے گی۔ انہوں نے کہا کہ بیٹے سے پیسے نہیں لیے تو یہ فیصلہ کیا گیا ،اگر بیٹے سے پیسے لے بھی لیتا تو فیصلہ یہ ہی ہونا تھا کیونکہ فیصلہ پہلے ہی ہو چکا تھا ۔



کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…