ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی جیل سپر ہائی وے منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ منظور وسان‎

datetime 14  اکتوبر‬‮  2014 |

کراچی: صوبائی وزیر جیل خانہ جات منظور حسین وسان نے کہاکہ کراچی سینٹرل جیل اب محفوظ نہیں رہی۔ اسے سپر ہائی وے پر منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ غوثیہ کالونی کے مکانات کو جیل کی سیکورٹی کے لیے مسمار کر دیا جائیگا۔ صوبائی وزیر نے بتایا کہ حیدر آباد جیل پر بھی ایسے ہی حملے کا خطرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ میں تین نئی جیلوں کی تعمیر کا پی سی ون تیار ہے۔ منظور وسان کا کہنا تھا کہ وہ جیل سے قیدی فرار کرانے کے لیے تیار کی گئی سرنگ دیکھ کر پریشان ہو گئے۔ انہوں نے بتایا کہ سندھ حکومت کو خط لکھا جائے گا کہ سپر ہائی وے پر جیل کے لیے جگہ فراہم کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…