پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

اور تم اپنے رب کی کون کونسی نعمت کو جھٹلائو گے؟ خون کی کمی کو پورا کرنے والے تین جادوئی جوس

datetime 11  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خون میں کمی کے باعث لوگ تھکاوٹ اور کمزوری محسوس کرتے ہیں، یہ کمی عموماً 400 مختلف اقسام کی ہوتی ہیں، جس میں آئرن کی کمی سر فہرست ہے۔ صحت بخش غذا کا استعمال نہ کرنے کے باعث زیادہ تر جوان لوگوں میں خون کی کمی پائی جاتی ہے۔جسم میں خون کی کمی کی واضح علامات میں کمزوری، سستی، کاہلی، کمزور بال اور ناخن اس کے علاوہ دل کی دھڑکن کا تیز ہونا شامل ہیں۔اپنے کھانے پینے کےنظام کو بہتر بنا کراور وقت پر کھانا کھا کر آپ اس کمی کو ختم کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ غیر معیاری چیزوں کے استعمال سے گریز کیا جائے تو جسم میں خون کی کمی کو باآسانی پورا کیا

جاسکتا ہے۔اس کے ساتھ آج ہم آپ کو خون کی کمی کو دور کرنے کے لیے 3 ڈرنکس کے بارے میں بتائیں گے جن کے استعمال سے آپ جلدی ہی اس کمی کو پورا کرسکتے ہیں۔چقندر کا شمار ان بہترین سبزیوں میں ہوتا ہے جن میں آئرن کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے۔ اگر آپ گاجروں کے ساتھ چقندر کھائیں تو اس سے آپ کے جسم کوبے شمار آئرن حاصل ہوگا۔چقندر اور گاجر کا جوس بنانے کے لیے آپ کو 4 درمیانے سائز کے چقندر، ½ لیموں، 4 عدد گاجریں درکار ہیں۔تمام اجزاء کو اچھی طرح پانی سے دھونے کے بعد بلینڈر میں ڈال دیں اور بلینڈ کرلیں۔ جب بلینڈ ہوجائے تو پی لیں، کوشش کریں کہ اس جوس کو خالی پیٹ استعمال کریں۔

موضوعات:



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…