بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

شرمناک الزامات لگانا مہنگا پڑ گیا،عائشہ احد ملک اوررانا ثنا اللہ میں ٹھن گئی

datetime 7  اگست‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز کی اہلیہ ہونے کی دعویدار عائشہ احد ملک نے وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان کے خلاف مقدمے کے اندراج کیلئے تھانہ جنوبی چھاؤنی میں درخواست دیدی ۔ جس میں کہا گیا ہے کہ وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نہ صرف ان کے خلاف الزام تراشی کی بلکہ ان پر تہمت لگائی ۔

درخواست میں رانا ثنا اللہ خان کے خلاف ضابطہ فوجداری کی دفعہ 509کے تحت مقدمہ درج کرنے کی استدعا کی گئی ہے ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل عائشہ احد ملک وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان کو اپنے وکیل کے توسط سے لیگل نوٹس بھی بھجوا چکی ہیں جس میں الزامات پر سات روز میں معافی مانگنے اوربصورت دیگر 20کروڑ ہرجانے کی کارروائی شروع کرنے کا کہا گیا ہے۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…