اصل امتحان ناکامی سے بچنا نہیں بلکہ ناکامی سے سیکھنا اور آگے بڑھنا ہے۔ اوباما ایک اچھا کھلاڑی ایک بالکل عام آدمی لیکن بہت ہی خاص مرتکز ہے۔ بروسلی تمہارے خیال میں اگر کوئی راتوں رات کامیاب ہو گیا ہے تو دوبارہ دیکھو تو غور سے دیکھو ایسا بالکل بھی نہیں۔سٹیو جاب
کامیابی ایک ناکامی سے دوسری ناکامی تک کے سفر میں مستقل مزاجی سے محنت کا نام ہے۔ کوئی کہے کہ تم کامیاب نہیں ہو سکتے۔ یا تو وہ خود محنت نہیں کرنا چا ہتا یا وہ آپکی کامیابی سے ڈرتا ہے۔ رے گوفورتھ