بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مبینہ پریس کانفرنس؟ عائشہ گلالئی نے خود ہی بھانڈہ پھوڑ دیا

datetime 6  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے والی رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے عائشہ احد کی مبینہ پریس کانفرنس کا بھانڈ اپھوڑ دیا ہے ۔رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے گزشتہ روز کہا ہ کہ عائشہ احد ملک کی فریاد پی ٹی آئی کو اب نظر آئی ہے۔ فردوس عاشق اعوان اور ڈاکٹر یاسمین راشد نے ساتھ بیٹھ کر سکرپٹڈ پریس کانفرنس کروائی۔ اندازہ ہوا کہ تحریک انصاف والے کسی بھی حد تک گر سکتے ہیں۔پی ٹی آئی کی پوری مافیا کا مقابلہ کر رہی ہوں۔ فواد چوہدری گھٹیا زبان استعمال کرنے والے شخص ہیں، ایسی بات

پر انہیں شرم آنی چاہئے اور معافی مانگنی چاہئے کیا وہ خواتین کو پیغام دے رہے ہیں کہ ان کے ساتھ ایسا کچھ ہو جائے تو وہ خاموش ہو جائیں۔نجی ٹی وی سے انٹرویو میں عائشہ گلالئی کا کہنا تھا کہ عائشہ احد کے ساتھ کوئی ایسا کام ہوا ہے تو ان کے ساتھ میری پوری ہمدردی ہے۔ میں چاہتی ہوں اسے انصاف ملے میرا تحریک انصاف سے سوال یہ ہے کہ عائشہ احد تو کتنے عرصہ سے فریاد کر رہی تھی تو میرے بعد ان کو یاد آیا اور پھر پی ٹی آئی سپانسرڈ اور پلانٹڈ پریس کانفرنس کی گئی۔ پی ٹی آئی کی دو خواتین رہنما عائشہ احد کے ساتھ بیٹھی ہوئی تھیں۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…