ہفتہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2026 

عائشہ گلا لئی عمران خان پر بیہودہ میسجز کا الزام عائد کر کے کیا مقصد حاصل کرنا چاہتی ہیں؟تحریک انصاف کی جانب سے سنگین الزام عائد کر دیا گیا

datetime 5  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عائشہ گلالئی خاندان کے ہمراہ باہر جانے کیلئے ڈرامہ رچا رہی ہے، شہباز شریف نے شکست کے خوف سے ضمنی انتخاب سے دستبرداری اختیار کی، نواز شریف کرپشن پر نا اہل ہوئے عمران سے انکا موازنہ نہ کیا جائے، صوبائی وزیر اطلاعات خیبرپختونخواہ شوکت یوسفزئی کی میڈیا سے گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات خیبرپختونخواہ شوکت یوسفزئی نے میـڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخواہ

حکومت کو کوئی خطرہ نہیں عوام نے مینڈیٹ دیا ہے اور ہمیں مینڈیٹ کی حفاظت کرنی آتی ہے۔ انہوں نے عائشہ گلا لئی کے معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ عائشہ گلالئی خاندان کے ہمراہ باہر جانے کیلئے ڈرامہ رچا رہی ہے ۔ انہوں نے ن لیگ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف نے شکست کے خوف سے حلقہ این اے 120کے ضمنی انتخاب سے دستبرداری اختیار کی ہے، نواز شریف کرپشن پر نا اہل ہوئے انکا عمران خان سے موازنہ نہ کیا جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…