ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

مائی ویسٹ

datetime 4  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تم صرف ایک بار جیتے ہولیکن اگر تم اِسکو ٹھیک سے گزارتے ہو توایک ہی بار جینا کافی ہےاپناراز کسی کو بتا کراس کو پوشیدہ رکھنے کی درخواست کرنا ۔ گناہ اس نیت سے کرنا کہ چند مرتبہ کر کے چھوڑدوں گا۔ اپنی آمدنی سے زیادہ خرچ کرنا اور کسی خدائی عطیے کا امیدوار ہونا۔ انسان کے متعلق ظاہری شکل و صورت دیکھ کر رائے قائم کرنا۔ اپنے والدین کی خدمت نہ کرنا اور اپنی اولاد سے خدمت کی توقع کرنا۔

جوکام خود سے نہ ہو سکے سب کے لئے ناممکن سمجھنا۔بھوکا سونا ، مقروض ہو کر اٹھنے سے بہتر ہے ۔غلطی کرنا انسانی اور معاف کرنا خدائی صفت ہے ۔ خوش مزاج انسان ٹوٹے ہوۓ دل کی  دوا   ہے ۔ کسی کو الزام دیتے وقت اپنے گریبان میں جھانک لینا چاہیے ۔حقیقی کامیابی ، مسلسل محنت کا نام ہے ۔جواں مردی یہ ہے کہمردی یہ ہے کہ اپنا بوجھ دوسروں پر نہ ڈالو ۔اللہ تعالی کے بعد والدین کی اطاعت بہت ضروری  ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…