ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

ایلانور روزویلٹ

datetime 4  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تمہاری رضامندی کے بغیرکوئی بھی تمہارا دل نہیں توڑ سکتا۔دنیا اور آخرت ایک دوسرے کی ضد اور نقیض ہیں اور علیحدہ علیحدہ راستے ہیں‘ جو دنیا سے محبت کرتا ہے وہ آخرت سے نفرت کرتا ہے اور دنیا اور آخرت مشرق و مغرب کی طرح ہیں‘

جتنا کوئی کسی کے قریب ہوتا ہے اتنا ہی دوسرے سے دورہوتا ہے۔ ۔دنیا دوسری چیزوں سے غافل کر دیتی ہے‘ دنیا دار جب ایک چیز حاصل کر لیتا ہے تو اسے دوسری چیزکا حرص لاحق ہوجاتا ہےجو خودروئی سے کام لے گا وہ تباہ و برباد ہوگا اور جو دوسروں سے مشورہ لے گا وہ ان کی عقلوں میں شریک ہوجائے گاجو شخص بھی کوئی عمل کرتا ہے اس کا ذمہ دار وہ خود ہے۔٭مومن کی زبان دل سے پیچھے رہتی ہے( یعنی بولنے سے پہلے وہ کہنے والی بات پر غور کرلیتا ہے۔ ٭ماں کےہے۔٭ماں کے بغیر گھر قبرستان معلوم ہوتاہے۔٭بحران کے وقت کردار بنایا نہیں جاتا بلکہ وہ خودبخود جنم لیتا ہے۔ ٭مجھے ایسا انسان کی تلاش ہے جس پر عادات اور خواہشات کی بجائے عقل کی حکمرانی ہو۔٭مشور ہ لینا بری بات نہیں لیکن کسی مشورے پر غورو فکر کے بغیر عمل کرنا بری بات ہے۔٭یہ درست ہے کہ ایک مشین پچاس انسانوں جتنا کام کرسکتی ہے۔ لیکن ہزاروں مشینیں آجائیں تب بھی وہ ایک غیر معمولی انسان جتنا کام نہیں کرسکتیں۔٭عالم کا امتحان اس کے علم کی کثرت سے نہیں ہوتا بلکہ دیکھناچاہیے کہ وہ فتنہ انگیز باتوں سے کیسے بچتاہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…