منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

ویلیم شیکسپیئر

datetime 4  اگست‬‮  2017 |

ہم تب نہیں سیکھتے جب چیزیں آسان ہوتی ہیںہم تب سیکھتے ہیں جب ہم مشکلات کا سامنا کرتے ہیںمرد کا دل عمرو عیار کی زنبیل کی طرح ہوتا ہے۔ ہزاروں عورتیں اس میں سما جائیں پھر بھی کچھ گنجائش باقی رہتی ہے۔سعادت حسین منٹو

جس کو اپنے چھوڑ دیتے ہیںوہ غیروں کے ہاتھ لگ جاتا ہےحضرت علیؓ ہر زخم کا ایک نشان ہوتا ہےاور ہر نشان ایک کہانی بتاتا ہےفرینک زاپاماضی کو مٹا ؤ، حال کو سمیٹواور ایک بہتر مستقبل کی تیاری کرولیڈی گاگا) خوف خدا سے خالی لوگوں کی صحبت باعث شرم ہے۔ (۲) اپنی ذات پر سب سے زیادہ ظلم ڈھانے والا وہ ہے ، جسے کچھ اونچا مقام ملتا ہے تو رشتہ داروں سے آنکھیں پھیر لیتا ہے، جان پہچان کے لوگوں کو فراموش کردیتا ہے، باعزت لوگوں کے ساتھ ذلت آمیز رویہ رکھتا ہے، اور باکمال لوگوں پرباکمال لوگوں پر اپنی بڑائی جتاتا ہے۔آپ سے دریافت کیا گیا ، لوگوں کو اونچائی سے اتارنے والی چیزیں کیا ہیں؟ فرمایا: بہت بولنا، راز فاش کرنا، اور ہر ایک پر بھروسہ کرلینا۔ (۴) تین چیزیں ایسی ہیں کہ طبیب بے چارہ ہاتھ ملتا رہ جاتا ہے۔ کچھ نہیں کرسکتا۔ حماقت، طاعون، اور بڑھاپا ، انکا کوئی علاج نہیں۔ (۵) جس نے اپنے آپکو صحیح صحیح پہچان لیا، لوگ اسکے بارے میں جو چاہیں کہیں اسے کچھ نقصان نہیں۔ (۶) جو اپنا دامن محفوظ نہیں رکھتا وہ ہمیشہ بے وقعت رہتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…