منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

محمد علی

datetime 4  اگست‬‮  2017 |

ضمیر انسان کے اندر خُدا کیپوشیدہ مگر واضح آواز ہےماں باپ کیساتھ آپکا سلوک ایسی کہانی ہےجو لکھتے آپ ہیں لیکن آپکی اولاد آپکو پڑھ کر سُناتی ہےمولانا رومی

تم نے ابھی دیکھا ہے صحرا میں درویشتم نے ابھی بھی درویش میں صحرا نہیں دیکھاایک درویشانسان اپنی ساری زندگی سیکھتا رہتا ہےاور اُس دن مرجاتا ہے جب وہ سمجھتا ہے میں سب سیکھ چکا ہوںنصرت فتح علی خان محبت کرتے ہوئے اِس بات کا خیال رکھناکہ جس سے محبت کی جاتی ہے اُسکا تابع ہونا پڑتا ہےخواجہ معین الدین چشتیؒمال کے برخلاف علم کے سبب کسی نے خدائی کا دعوٰی نہیں‌ کیا۔ (حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ) یہ کتنی عجیب بات ہے کہ بہت کچھ جاننے کے بعد انسان کو پتہ چلتا ہے کہ وہ بہت کم جانتا ہے (علی ہجویری رحمۃاللہ علیہ)جو مرد عورت کی ادنٰٰی کمزوریوں‌ کو معافکمزوریوں‌ کو معاف نہیں‌ کرتا وہ اس کی خوبیوں سے مستفید نہیں ہو سکتا۔ (خلیل جبران)کئی لوگ مشورے پاتے ہیں لیکن صرف دانشمند ہی ان سے فائدہ اُٹھاتے ہیں۔ (سکندرِ اعظم)قوم کے ہر فرد میں ہمت، طاقت، چستی، ولولہ اور حوصلہ بھر دو تو ایک زوال پذیر قوم بھی زندہ ہو سکتی ہے۔ (علامہ عنایت اللہ مشرقی)م تعلیم خرید سکتے ہیں‌ لیکن عقل خدا کا عطا کردہ تحفہ ہے۔ (سعادت حسن منٹو)دنیا سوچنے والوں‌ کے لیے طربیہ اور جذبات میں بہہ جانے والوں کے لیے المیہ ہے۔ (یونانی فلسفی، مارنیپا)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…