تمہاری زندگی دُنیا کیلئے تمہارا ایک پیغام ہےخیال رکھنا کہ یہ متاثر کُن ہواپناراز کسی کو بتا کراس کو پوشیدہ رکھنے کی درخواست کرنا ۔گناہ اس نیت سے کرنا کہ چند مرتبہ کر کے چھوڑدوں گا۔اپنی آمدنی سے زیادہ خرچ کرنا
اور کسی خدائی عطیے کا امیدوار ہونا۔انسان کے متعلق ظاہری شکل و صورت دیکھ کر رائے قائم کرنا۔ اس شخض کو کبھی موت نہیں آتی جو علم کو زندگی بخشتا ہے ۔دو طرح سے چیزیں دیکھنے میں چھوٹی نظر آتی ہیں ایک دور سے دوسرا غرور سے۔کسی کو اس کی ذات اور لباس کی وجہہ سے حقیر نہ سمجھنا کیونکہ تم کو دینے والا اور اس کو دینے والا ایک ہی ہے اللہ ۔ وہ یہ اُسے عطا اور آپ سے لے بھی سکتا ہے ۔دوست کو دولت کی نگاہ سے مت دیکھو ، وفا کرنے والے دوست اکثر غریبدوست اکثر غریب ہوتے ہیں ۔پریشانی حالات سے نہیں خیالات سے پیدا ہوتی ہے ۔بہترین آنکھ وہ ہے جو حقیقت کا سامنا کرے ۔دنیا میں سب سے مشکل کام اپنی اصلاح کرنا اور آسان کام دوسروں پر تنقید کرنا ہے ۔نفرت دل کا پاگل پن ہے ۔انسان زندگی سے مایوس ہوتو کامیابی بھی ناکامی نظر آتی ہے ۔اگر کوئی تم کو صرف اپنی ضرورت کے وقت یاد کرتا ہے تو پریشان مت ہونا بلکہ فخر کرنا کے اُس کو اندھیروں میں روشنی کی ضرورت ہے اور وہ تم ہو ۔حضرت علی