منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

فرینک زاپا

datetime 4  اگست‬‮  2017 |

کچھ لوگ بادلوں کی طرح ہوتے ہیںجب وہ چلے جاتے ہیں تو موسم خوشگوار ہوجاتا ہےتم کامیابی سے زیادہ ناکامی سے سیکھتے ہو۔اور ناکامی ہی تمہارا کردار بھی بناتی ہے۔والٹ ڈیزنی

شیر کو کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ایک گیدڑ کیا سوچتا ہے۔جب تک تمہیں خود پر فخر نہ ہواُس وقت تک محنت کروجب تک تمہیں خود پر فخر نہ ہوبل گیٹس دوسروں کو خوش کرنے کی کوشش میں اکثرہم خود کو اُداس کرلیتے ہیںلیڈی گاگا٭کوئی شخص روزی اپنی لیاقت اور طاقت سے نہیں حاصل کرتا۔ اللہ سب کا رازق ہے۔٭بڑے بڑے متکبروں اور سرکشوں کو بھی خدا کے سامنے جھکے بغیر چارہ نہیں۔٭خداوند تعالٰی متحمل بھی ہے اور رحیم و کریم بھی۔ وہ گناہ گاروں کو توبہ کے لئے مہلت دیتا ہے۔توبہ کرنے والوں کو دامن رحمت میں ڈھانپ لیتاہے۔ ٭نطفے کو خوبصورت انسان بنا دینا اللہ تعالٰی کی قدرت کاکی قدرت کا اعجاز ہے۔ پانی کی بوند پر ایسے نقش و نگار کوئی نہیں بناسکتاجب تو خدا سے مغفرت و عطا کا طالب ہے تو جن لوگوں کی امیدیں تیری ذات سے وابستہ ہیں تو انہیں بھی محروم و مایوس نہ کر۔٭جیسا سلوک تو مخلوق خدا سے کرے گا ویسا ہی سلوک خدا تیرے ساتھ کرے گا۔حقیقی بڑا تو وہ ہے جو اپنے ہر چھوٹے کو پہچانتا ہو اور اس کی ضروریات کا خیال رکھتا ہو۔*جس مظلوم کو بادشاہ سے انصاف نہ  مل سکے اسے خدا انصاف دلاتا ہے*آخرت میں نیکیوں کے مطابق مرتبے ملتے ہیں اس لئے نیکی کرو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…