اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

لیڈی گاگا

datetime 4  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماضی کو مٹا ؤ، حال کو سمیٹواور ایک بہتر مستقبل کی تیاری کرومرد کا دل عمرو عیار کی زنبیل کی طرح ہوتا ہے۔ ہزاروں عورتیں اس میں سما جائیں پھر بھی کچھ گنجائش باقی رہتی ہے۔سعادت حسین منٹوجس کو اپنے چھوڑ دیتے ہیںوہ غیروں کے ہاتھ لگ جاتا ہےحضرت علیؓہر زخم کا ایک نشان ہوتا ہےاور ہر نشان ایک کہانی بتاتا ہےفرینک زاپا

ہم تب نہیں سیکھتے جب چیزیں آسان ہوتی ہیںہم تب سیکھتے ہیں جب ہم مشکلات کا سامنا کرتے ہیںویلیم شیکسپیئر علم پیغمبروں کی میراث ہے اور مال کفار، فرعونو قارون وغیرہ کی۔جو اللہ تعالیٰ کے کاموں میں لگ جاتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے کاموں میں لگ جاتا ہے۔مومن کو اتنا علم کافی ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ سے ڈرتا ہے۔ کم کھانا صحت، کم بولنا حکمت، اور کم سونا عبادت میں شامل ہے۔علم ایک ایسا پودا ہےایسا پودا ہے جسے دل و دماغ کی سرزمین میں لگانے سے عقل کے پھل اگتے ہیں۔عالم کا آرام کرنا جاہل کی عبادت سے بہتر ہے۔اے مسلمانو! تمہارے لیےرسولِ خدا کی ذاتِ گرامیایک عمدہ نمونہ ہے۔ماں زمین پر نازل کردہ اللہ تعالی کا انمول خزانہ ہے خاموشی عبادت ہے بغیر محنت کے اللہ تعالی انسان کے ساتھ ہے ، تمھارے نفس کی قیمت تو بس جنت ہے۔بس اپنے کو جنت کے علاوہ کسی اور سے نہ فروخت کرو۔•۔ نعمت اس شخص کے پاس رہتی ہے جو میانہ روی اور قناعت کو اپناتاہے ۔اور جو شخص بے جا مصرف اوراسراف کرتا ہے تو اس سے نعمت دور ہوجاتی ہے۔•۔ امانت داری اور سچائی رزق مہیا کرتے ہیں ۔خیانت اور جھوٹ فقر اور نفاق پیدا کرتے ہیں ۔•۔ عاقل وہ ہے جسے رزق حلال شکر سے باز نہیں رکھتا اور نہ کبھی حرام اس کے صبر پر غالب آتا ہے ۔•۔ علی بن یقطین سے فرماتے ہیں : ظالم بادشاہ کی نوکری کرنے کا کفارہ یہ ہے کہ تم اپنے بھائیوں کے ساتھ احسان کرو۔لوگ اسے آسمان پر تلاش کرتے ہیں

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…