خوشامدی لوگ تیرے لئے تکبر کا تخم ہیں۔علم کی طلب سے شرم مناسب نہیں کیوں کہ جہالت زیادہ باعث شرم ہے(افلاطون)۔جو کچھ تمہیں چاہیے اسے مسکراہٹ کی قوت سے حاصل کرو نا کہ تلوار کی طاقت سے(شیکسپیئر)۔
ایک پرامید شخص یہ سوچتا ہے کہ دنیا ممکنات سے بھری ہوئی ہے، لیکن مایوس شخص اسی شش و پنج میں رہتا ہے کہ آیا یہ بات درست ہے بھی یا نہیں( رابرٹ اوپن ہائمر) ۔ میں ناکام نہیں ہوتا، بلکہ ایسے دس ہزار طریقے معلوم کرلیتا ہوں جو کارآمد نہیں ہوتے( تھامس ایڈیسن)۔ کوئی شخص دوسرے کو کچھ نہیں سکھا سکتا، وہ صرف اتنی مدد کرسکتا ہے کہ دوسرا خود اس کو سمجھے اور حاصل کرے( گیلیلیو)جو دوست کے دکھ کو دیکھ کر دکھی نہیں ہوتے ان پہ بڑی آفت آتی ھےانسانوں کی بے غرض خدمت کرنا یہی انسانیت کی معراج ھےزندگی کا سبھےزندگی کا سب سے مشکل کام اپنے علم پر عمل کرنا ہےہمیشہ کیے جانے والے اعمال اللہ تعالی کومحبوب ترین اعمال ہیں اگرچہ وہ تھوڑا ہی ہو “اپنی خوراک پاکیزہ وحلال کرو تمہاری دعا قبول ہوگی”جب کہو تو عدل وانصاف کی بات کرو۔صبراورنماز سے مدد حاصل کرو۔لوگوں کواچھی بات کہو۔جب معاھدہ کرو تواللہ تعالی کے معاھدہ کوپورا کرو۔