سب کچھ تب تک نا ممکن ہی لگتا ہے جب تک وہ مکمل نہیں ہو جاتا۔ نیلسن منڈیلا اپنا مستقبل جاننا چاہتے ہو تو اس بات کو سمجھو کہ تم اپنے ہاتھ سے اپنا مستقبل بنا رہے ہو۔ ابراہام لنکن۔
میں آہستہ چلتا ہوں مگر میں کبھی پیچھے کی جانب نہیں جاتا۔ ابراہام لنکن۔اگر ہر بھونکنے والے کتے پر پتھر پھینکنے لگو گے تو تم کبھی اپنی منزل پر نہیں پہنچ سکتے۔ ونسٹن چرچل۔اتنی ڈھیر کتابیں۔۔۔اتنا تھوڑا وقت۔فرینک زاپا۔تبدیلی آسان نہیں مگر ہمیشہ ممکن ہوتی ہے۔ خود کو اپنی اصلاح کے لیے تبدیل کرتے رہو۔ براک اوباما۔ انسان زبان کے پردے میں چھپا ہے۔ادب بہترین کمال ہے،اور خیرات افضل ترین عبادت ہے ۔جو چیز اپنے لئے پسند کرو وہ دوسروں کے لئے بھی پسند کرو ۔بھوکے شریف اور پیٹ بھرے کمینہ سے بچو ۔گناہ پرندامت گناہ کو مٹا دیتی ہے ۔مٹا دیتی ہے ۔ نیکی پر غرور نیکی کو تباہ کردیتا ہے ۔سب سے بہترین لقمہ وہ ہے جو اپنی محنت سے حاصل کیا جائے ۔جو پاک دامن پر تہمت لگاتا ہے اُسے سلام مت کروموت کو ہمیشہ یاد رکھو مگر موت کی آرزو کبھی نہ کرو۔ اگر توکل سیکھنا ہے تو پرندوں سے سیکھو کہ جب شام کو واپس گھر جاتےہیں تو ان کی چونچ میں کل کے لئے کوئی دانہ نہیں ہوتا ہیں ۔سب سے بڑا گناہ وہ ہے جو کرنے والے کی نظر میں چھوٹا۔حضرت علی