پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

آئن سٹائن

datetime 3  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اپنے مسائل کبھی اس ذہنی حالت سے حل نہیں کیے جا سکتے جس سے ہم ان کو پیدا کرتے ہیں۔آئن سٹائن کیا تمہارے دشمن ہیں؟اگر ہاں؟ تو شاباش۔۔اس کا مطلب صاف ہے کہ تم نے کسی وقت زندگی میں کسی ٹھیک چیز کے لیے کھڑے ہونے کی ہمت کا مظاہرہ کیا تھا۔ ونسٹن چرچلتمہارا دماغ ایک پیراشوٹ کی مانند ہے اگر تم اس کو کھولو گے نہیں تو اس کا استعمال نہیں کر سکتے۔ فرینک زاپا۔

میری کامیابیوں سے مجھے مت پرکھو۔ مجھے جانچنا ہے تو اس سے جانچو کہ کتنی بار میں نیچے گر کر پھر سے اٹھ کھڑا ہوا تھا۔ نیلسن منڈیلا۔میں اپنے دشمن مٹانے میں ماہر ہوں۔ میں ان کو اپنا دوست بنا لیتا ہوں۔ ابراہام لنکناپنے مسائل کبھی اس ذہنی حالت سے حل نہیں کیے جا سکتے جس سے ہم ان کو پیدا کرتے ہیں۔آئن سٹائن۔کیا تمہارےہیں۔آئن سٹائن۔کیا تمہارے دشمن ہیں؟اگر ہاں؟ تو شاباش۔۔اس کا مطلب صاف ہے کہ تم نے کسی وقت زندگی میں کسی ٹھیک چیز کے لیے کھڑے ہونے کی ہمت کا مظاہرہ کیا تھا۔ ونسٹن چرچل۔تمہارا دماغ ایک پیراشوٹ کی مانند ہے اگر تم اس کو کھولو گے نہیں تو اس کا استعمال نہیں کر سکتے۔ فرینک زاپا۔انسان زبان کے پردے میں چھپا ہے۔ادب بہترین کمال ہے،اور خیرات افضل ترین عبادت ہے ۔جو چیز اپنے لئے پسند کرو وہ دوسروں کے لئے بھی پسند کرو ۔بھوکے شریف اور پیٹ بھرے کمینہ سے بچو ۔گناہ پرندامت گناہ کو مٹا دیتی ہے ۔ نیکی پر غرور نیکی کو تباہ کردیتا ہے ۔سب سے بہترین لقمہ وہ ہے جو اپنی محنت سے حاصل کیا جائے ۔جو پاک دامن پر تہمت لگاتا ہے اُسے سلام مت کروموت کو ہمیشہ یاد رکھو مگر موت کی آرزو کبھی نہ کرو۔ اگر توکل سیکھنا ہے تو پرندوں سے سیکھو کہ جب شام کو واپس گھر جاتےہیں تو ان کی چونچ میں کل کے لئے کوئی دانہ نہیں ہوتا ہیں ۔سب سے بڑا گناہ وہ ہے جو کرنے والے کی نظر میں چھوٹا۔حضرت علی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…