پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

لنکن

datetime 3  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میں اپنے دشمن مٹانے میں ماہر ہوں۔ میں ان کو اپنا دوست بنا لیتا ہوں۔ ابراہام لنکنکیا تمہارے دشمن ہیں؟اگر ہاں؟ تو شاباش۔۔اس کا مطلب صاف ہے کہ تم نے کسی وقت زندگی میں کسی ٹھیک چیز کے لیے کھڑے ہونے کی ہمت کا مظاہرہ کیا تھا۔ ونسٹن چرچلتمہارا دماغ ایک پیراشوٹ کی مانند ہے اگر تم اس کو کھولو گے نہیں تو اس کا استعمال نہیں کر سکتے۔ فرینک زاپا۔

میری کامیابیوں سے مجھے مت پرکھو۔ مجھے جانچنا ہے تو اس سے جانچو کہ کتنی بار میں نیچے گر کر پھر سے اٹھ کھڑا ہوا تھا۔ نیلسن منڈیلا۔میں اپنے دشمن مٹانے میں ماہر ہوں۔ میں ان کو اپنا دوست بنا لیتا ہوں۔ ابراہام لنکناپنے مسائل کبھی اس ذہنی حالت سے حل نہیں کیے جا سکتے جس سے ہم ان کو پیدا کرتے ہیں۔آئن سٹائن۔کیا تمہارے دشمن ہیں؟اگر ہاں؟ تو شاباش۔۔استو شاباش۔۔اس کا مطلب صاف ہے کہ تم نے کسی وقت زندگی میں کسی ٹھیک چیز کے لیے کھڑے ہونے کی ہمت کا مظاہرہ کیا تھا۔ ونسٹن چرچل۔تمہارا دماغ ایک پیراشوٹ کی مانند ہے اگر تم اس کو کھولو گے نہیں تو اس کا استعمال نہیں کر سکتے۔ فرینک زاپا۔نسان زبان کے پردے میں چھپا ہے۔ادب بہترین کمال ہے،اور خیرات افضل ترین عبادت ہے ۔جو چیز اپنے لئے پسند کرو وہ دوسروں کے لئے بھی پسند کرو ۔بھوکے شریف اور پیٹ بھرے کمینہ سے بچو ۔گناہ پرندامت گناہ کو مٹا دیتی ہے ۔ نیکی پر غرور نیکی کو تباہ کردیتا ہے ۔سب سے بہترین لقمہ وہ ہے جو اپنی محنت سے حاصل کیا جائے ۔جو پاک دامن پر تہمت لگاتا ہے اُسے سلام مت کروموت کو ہمیشہ یاد رکھو مگر موت کی آرزو کبھی نہ کرو۔ اگر توکل سیکھنا ہے تو پرندوں سے سیکھو کہ جب شام کو واپس گھر جاتےہیں تو ان کی چونچ میں کل کے لئے کوئی دانہ نہیں ہوتا ہیں ۔سب سے بڑا گناہ وہ ہے جو کرنے والے کی نظر میں چھوٹا۔حضرت علی

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…