بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عائشہ گلالئی کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟الزام کیوں لگائے؟عمران خان نے حقیقت بتادی

datetime 2  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عائشہ گلالئی کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟الزام کیوں لگائے؟عمران خان نے حقیقت بتادی، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کا مشاورتی اجلاس چیئرمین عمران خان کے زیر صدارت بنی گالا میں منعقد ہوا، اجلاس میں شاہ محمودقریشی،نعیم الحق اور شفقت محمود سمیت دیگر رہنما شریک ہوئے ، اس موقع پر عائشہ گلالئی کے الزامات کاجائزہ لیاگیا اور عمران خان نے کہا کہ ن لیگ اب کردار کشی کا آخری ہتھیار آزما رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ کوئی نئی بات نہیں ماضی میں بھی بینظیربھٹو کی کردار کشی کی گئی، انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن سیاسی و قانونی محاذ پر ہار چکی اس لئے ایسے گھناﺅنے حربے آزمائے جارہے ہیں، انہوں نے دعویٰ کیا کہ نوازشریف کی اربوں کی جائیداد جلد ہی ضبط ہوجائے گی جبکہ ن لیگ آئندہ بھی اس قسم کے ہتھکنڈے اختیارکرسکتی ہے انہوں نے اس موقع پرتحریک انصاف کی ان خواتین کی تعریف کی جنہوں نے اظہار یکجہتی کیا اور الزامات کاڈٹ کر جواب دیا۔‎

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…