بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

’’عمران اپنی خاتون ورکرز کو کہتے ہیں کہ تم لوگ ’’بلیک بیری ‘‘ خریدو ‘‘

datetime 2  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کے قابل اعتراض ایس ایم ایس، کیا لکھ کر بھیجتے رہے؟ عائشہ گلالئی کے افسوسناک انکشافات، بات بڑھ گئی،ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کی ناراض رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نےچیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر سنگین الزامات لگائے ہیں، عائشہ گلالئی نے کہا کہعمران خان اور تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت انہیں نازیبا ٹیکسٹ پیغامات بھجواتے تھے ان پیغامات میں ایسی ایسی چیزیں تھیں جنہیں میں یہاں بیان نہیں کر سکتی۔

جس سے مجھے ذہنی اذیت ہوئی، انہوںنے کہا کہ عمران خان اپنی خواتین ورکرز کو کہتے ہیں کہ وہ بلیک بیری خریدیں (واضح رہے کہ بلیک بیری موبائل میں کالز اور پیغامات کا ریکارڈ کسی اور کے پاس نہیں جا سکتا )۔ عائشہ گلالئی نے کہا کہ عمران خان سے این اے ون کے ٹکٹ کے حوالے سے ہلکی سی بات چیت ہوئی تھی، انہوں نے کہا کہ مجھے پتہ ہے کہ تحریک انصاف کا ٹکٹوں کی تقسیم کے متعلق ابھی تک کوئی بورڈ نہیں بنا اور الیکشن میں بھی ابھی دس ماہ باقی ہیں۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…