منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

نیلسن منڈیلا

datetime 1  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایک بڑا پہاڑ سر کرنے کے بعد تمہیں معلوم پڑتا ہے کہ ابھی اور بہت سے پہاڑ سر کرنے باقی ہیں۔ نیلسن منڈیلا بھلائی کر کے میں خوشی محسوس کرتا ہوں اور زیادتی کر کے میں برا محسوس کرتاہوں۔یہی میرا دین ہے۔ ابراہام لنکن۔

کسی درخت کو کاٹنے کے لیے مجھے چھ گھنٹے دو تو میں پہلے پانچ گھنٹے اپنی کلہاڑی کو تیز کروں گا اور آخری ایک گھنٹے میں درخت کاٹوں گا۔ ابراہام لنکن آج کا کام کبھی کل پر مت ڈالو۔ ابراہام لنکن میں آج جوکچھ بھی ہوں اور کل بھی جتنی بلندی حاصل کرسکتا ہوں اس سب کی ذمہ دار میری ماں ہے۔ ابراہام لنکن صرف نرمی اور شفقت زندگی کے ہر طوفان کو ہراساں کر سکتی ہے۔ ابراہام لنکن اپنی ذات پر تنقید کا حق صرف اس انسان کو دو جو تمہارا بھلا چاہتا ہے۔ ابراہام لنکنہے۔ ابراہام لنکن کامیابی کیا ہے؟ بار بار ہار کے باوجود حوصلہ نہ ہارنے کا نام ہے۔ ابراہام لنکنزندگی مشکل ضرور ہے پر کتنی خوبصورت ہے۔ ابراہام لنکن دنیا کو بہتر بنانے کے لیے تعلیم سب سے موثر ہتھیار ہے۔ نیلسن منڈیلاپہلے اپنی اصلاح کرو پھر معاشرے کی اصلاح کی طرف توجہ دو۔ نیلسن منڈیلاہر انسان میں بھلائی کا عنصر موجود ہوتا ہے۔ وقتی طور پر اس کا خیر کا عنصر چھپ ضرور سکتا ہے مگر یہ ایک شعلہ ہے جو کبھی بجھ نہیں سکتا۔ نیلسن منڈیلاایک آدمی جتنا باخبر اور مطلع ہو گا اتنا وہ کم اکھڑ اور خودسر ہو گا۔ نیلسن منڈیلا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27ستمبر 2025ء


پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…