ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ

datetime 1  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دوست کو دولت کی نگاہ سے مت دیکھو۔ وفا کرنے والے دوست اکثر غریب ہوتے ہیں۔حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ یاد کرو یا ملاقات کرو۔ ایک ہی بات ہے۔ خلیل جبران اللہ نے کہا کہ اپنے دشمن سے بھی محبت کرو اور میں نے اپنے دشمن یعنی اپنے آپ سے محبت کی۔ خلیل جبران دینے پر آؤ تو استطاعت سے زیادہ دو اور لینے پر آؤ تو اپنی ضرورت سے کم لو۔ خلیل جبرا ن صرف سچائی کے آگے گھٹنے ٹیکو۔صرف خوبصورتی کی پیروی کرو ۔صرف محبت کا کہنا مانو۔ خلیل جبران

محبت کے بغیر زندگی ایسے ہے جیسے پھل کے بغیر پیڑ۔ خلیل جبرا ن جو جتنی مشکلوں سے گزرتا ہے اس کی روح اتنی مضبوط ہو جاتی ہے۔ جس کا کردار جتنا مضبوط ہو اس کے گھاؤ اتنے زیادہ ہوتے ہیں۔ خلیل جبران خوبصورت لوگ ہمیشہ اچھےلوگ ہمیشہ اچھے نہیں ہوتے مگر اچھے لوگ ہمیشہ خوبصورت ہوتے ہیں۔حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ زندگی کے ہر موڑ پر صلح کرنا سیکھو کیونکہ جھکتا وہی ہے جس میں جان ہوتی ہے اکڑنا تو مردے کی نشانی ہے۔حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…