اتوار‬‮ ، 29 جون‬‮ 2025 

خلیل جبران

datetime 1  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صرف سچائی کے آگے گھٹنے ٹیکو۔صرف خوبصورتی کی پیروی کرو ۔صرف محبت کا کہنا مانو۔ خلیل جبران محبت کے بغیر زندگی ایسے ہے جیسے پھل کے بغیر پیڑ۔ خلیل جبرا ن جو جتنی مشکلوں سے گزرتا ہے اس کی روح اتنی مضبوط ہو جاتی ہے۔ جس کا کردار جتنا مضبوط ہو اس کے گھاؤ اتنے زیادہ ہوتے ہیں۔ خلیل جبران بھلائی کر کے میں خوشی محسوس کرتا ہوں اور زیادتی کر کے میں برا محسوس کرتاہوں۔یہی میرا دین ہے۔ ابراہام لنکن۔کسی درخت کو کاٹنے کے لیے مجھے چھ گھنٹے دو تو میں پہلے

پانچ گھنٹے اپنی کلہاڑی کو تیز کروں گا اور آخری ایک گھنٹے میں درخت کاٹوں گا۔ ابراہام لنکن آج کا کام کبھی کل پر مت ڈالو۔ ابراہام لنکن میں آج جوکچھ بھی ہوں اور کل بھی جتنی بلندی حاصل کرسکتا ہوں اس سب کی ذمہ دار میریذمہ دار میری ماں ہے۔ ابراہام لنکن صرف نرمی اور شفقت زندگی کے ہر طوفان کو ہراساں کر سکتی ہے۔ ابراہام لنکن اپنی ذات پر تنقید کا حق صرف اس انسان کو دو جو تمہارا بھلا چاہتا ہے۔ ابراہام لنکن کامیابی کیا ہے؟ بار بار ہار کے باوجود حوصلہ نہ ہارنے کا نام ہے۔ ابراہام لنکن

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…