جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

اسحاق ڈار، خرم، زاہد حامد، خواجہ آصف، رانا تنویر عبوری کابینہ کے رکن ہونگے

datetime 1  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) عبوری وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی عبوری کابینہ میں جو وزراء شامل ہونگے ان کی منظوری پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نوازشریف نے باہمی مشارت سے دے دی ہے۔ ایک قومی روزنامے میں شائع خبر کے مطابق عبوری کابینہ میں سینیٹر محمد اسحاق ڈار وفاقی وزیر خزانہ ریونیو اقتصادی امور شماریات نجکاری ہونگے۔

وزیر تجارت خرم دستگیر خان ہونگے، وزیر قانون و انصاف زاہد حامد رہیں گے۔رانا تنویر حسین وزیر دفاعی پیداور ہونگے ، لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ سٹیٹس اینڈ فرنٹیر ریجن کے وفاقی وزیر ہونگے ۔ خواجہ محمد آصف وفاقی وزیر پانی و بجلی رہیں گے ، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے چونکہ دو روز قبل اعلان کردیا تھا کہ وہ فیصلے کے روز سے وفاقی وزارت، قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیں گے۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…