جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

خطرے کی گھنٹی بج گئی، ن لیگ کے اہم رہنما فیملی سمیت ملک سے باہر چلے گئے، حیرت انگیز انکشافات

datetime 31  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خطرے کی گھنٹی بج گئی، ن لیگ کے اہم رہنما فیملی سمیت ملک سے باہر چلے گئے، تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار ریفرنس کھلنے کے ڈر سے اہل خانہ سمیت دبئی روانہ ہو گئے ہیں، سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نئی کابینہ کا حصہ نہیں ہوں گے وہ لندن چلے جائیں گے، ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور غلام مرتضیٰ صابر انتہائی خاموشی سے دبئی پہنچ گئے ہیں، اسحاق ڈار اپنی

فیملی کے ہمراہ اتوار کے روز دبئی پہنچے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق سپریم کورٹ کے پاناما کیس کے فیصلے کے تحت اسحاق ڈار کے خلاف نیب میں ریفرنس کھولنے اور تحقیقات دوبارہ شروع کرنے کے عمل کی نگرانی سپریم کورٹ کے جج کے حوالے ہونے کے بعد اسحاق ڈار پاکستان چھوڑ کر دبئی روانہ ہو گئے ہیں، ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار وہاں سے لندن جائیں گے اور لندن سے ان کی واپسی کے امکانات بہت کم ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…