جو جتنی مشکلوں سے گزرتا ہے اس کی روح اتنی مضبوط ہو جاتی ہے۔ جس کا کردار جتنا مضبوط ہو اس کے گھاؤ اتنے زیادہ ہوتے ہیں۔ خلیل جبران غلط بات پر غصہ آجانا شرافت کی نشانی ہے مگر اسی غصے کو پی جانا مومن کی نشانی ہے۔ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ اے لوگو! کوشش کرو کہ ہمیشہ سچ بولو کیونکہ اللہ سچ بولنے والے کا مددگار ہے۔
جھوٹ بولنے سے ایمان کمزور ہو جاتا ہے۔سچ بولنے والے شرافت اورعزت کے دہانے پر رہتے ہیں اور جھوٹ بولنے والے تباہی اور بربادی کے دہانے پر رہتے ہیں۔ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ ہر بات پر ہاں میں ہاں ملانا منافقوں کی عادت ہے۔حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ آج کی بہترین پوسٹس پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں۔